جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے لارجر ...
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست کی سماعت کیلئے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا ہے ۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7رکنی لارجر بنچ درخواست کی سماعت کرے گا ۔ درخواست کی سماعت 17ستمبر کوہوگی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -