ڈیرہ،خواتین تنازعہ پر  فائرنگ،1 جاں بحق 

  ڈیرہ،خواتین تنازعہ پر  فائرنگ،1 جاں بحق 

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھانہ نواب شہید کی حدود شاہ حسن خیل میں 35سالہ گل اسلم خواتین کے تنازعہ پر ہونیوالی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، مقتول کے والد کی رپورٹ پر 4 افراد کیخلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب شہید کی حدود شاہ حسن خیل پنیالہ میں 35سالہ گل اسلم ولد حضرت علی سکنہ کٹہ خیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کے والد نے تھانہ نواب شہید میں رپورٹ درج کراتے ہوئے مذکورہ واقعہ کی دعویداری انعام اللہ پر کی ہے کہ اس نے امان اللہ، کلیم اللہ اور احمد خان سکنائے کٹہ خیل کی ایما پر میرے بیٹے کو قتل کیا۔ مقتول کے والد کے مطابق ملزمان سے ان کا خواتین کا تنازعہ چلا آرہا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -