حاجی محمد سائر انتقال کر گئے

   حاجی محمد سائر انتقال کر گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) نائب ناظم جلوزئی جاوید اقبال اور ڈاکٹر محمد فاضل۔محمد طاہر کے والد محترم حاجی محمد سائر انتقال کر گئے  مرحوم کو اپنے آبائی گاوْں جلوزئی میں سپردخاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مرحوم حاجی مستقیم شاہ خٹک اور نیاز علی خٹک  ریٹائرڈ محکمہ جنگلات کے بھائی اور ناظم اسلام شاہ آف ارمڑ کے ماموں تھے مر حوم کا رسم قل آج بروز ہفتہ 12 ستمبر کو ان کی آبا ئی گاؤں جلو زئی میں ادا کی جا ئے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -