صوابی، اراضی تنازعہ، بدبخت بھائی نے سگے بھائی اور بھتیجے کے خون سے ہاتھ رنگ لئے 

صوابی، اراضی تنازعہ، بدبخت بھائی نے سگے بھائی اور بھتیجے کے خون سے ہاتھ رنگ ...

  

صوابی(بیورورپورٹ)موضع لاہور میں اراضی کے تنازغے پر بھائی چھریوں سے پے در پے وار کر کے اپنے سگے بھائی اور بھتیجے کو قتل کر دیا۔ انور شیر سکنہ چھوٹا لاہور نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کر اتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی سلطان شیر نے مبینہ طور پر  اپنے بھائی عثمان بہاد رولد ولی بہادر اور بھتیجے تصور ولد انور شیرپر چھر یوں سے پے در پے وار کی جس کے نتیجے میں چچا، بھتیجا دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے رپورٹ میں وجہ قتل تنازغہ اراضی بیان کی ہے۔ چھوٹا لاہو رپولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -