سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ  کی والدہ وفات پاگئیں 

سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ  کی والدہ وفات پاگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)سینئر صحافی اور فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد زبیر بلوچ کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ شب بستی ترین آباد نزد پولیس لائنز ڈیرہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی شخصیات کے علاوہ صحافیوں، محکمہ بلدیات کے افسران اورملازمین کے علاوہ تاجروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعدازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔