صفدر علی انتقال کر گئے

صفدر علی انتقال کر گئے

  

صوبی(بیورورپورٹ)جے یو آئی کے رہنما حاجی اختر علی کے چچا زاد بھائی صفدر علی انتقال کر گئے انہیں جمعہ کے روز اپنے آبائی گاؤں باچائی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -