پاراچنار کے واحد پوسٹ آفس کے حالات روزبروز خراب  اور چھت گرنے کا خطرہ

  پاراچنار کے واحد پوسٹ آفس کے حالات روزبروز خراب  اور چھت گرنے کا خطرہ

  

ُُٓپاراچنار(نمائندہ پاکستان) پاراچنار کے واحد پوسٹ آفس کے خالات روزبروز خراب اور چھت گرنے کا خطرہ،پوسٹ آفس کو ترجیخی بنیاد پر مرمت کیا جائے ان خیالات کا اظہار پاراچنار کے طلبہ اور پینشنیرز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاراچنار پوسٹ آفس سے کثیر تعداد میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلباء اور طالبات کے کورس اور خط وکتابت ہیں ان کے علاوہ گورنمنٹ کے تمام محکمے وابستہ ہیں۔اور پینشنروں کے بھی رش ہوتے ہیں تو اس صورت میں پوسٹ آفس کے بلڈنگ کے خالات کمزور ہوتی جارہی ہیں اور کسی بڑے خادثے کا سبب بن سکتی ہیں حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاراچنار پوسٹ آفس کو ہنگامی بنیاد پر مرمت کیا جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -