میاں محمد نواز شریف کے  ارکان توڑ سکتے ہو ورکرز نہیں   توڑ سکتے، سہیل احمد وڑائچ

 میاں محمد نواز شریف کے  ارکان توڑ سکتے ہو ورکرز نہیں   توڑ سکتے، سہیل احمد ...

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) مسلم لیگ ن میں سرمایہ داروں، جاگیرداروں اوراے ٹی ایم جیسے لوگوں کو ترجیح دی جارہی ہے اور ورکرزکو نظرانداز کیاجارہا ہے۔جس سے پارٹی کو سخت نقصان ہے۔ان خیالات کا اظہار یو سی ملک پورہ کے کونسلر اور مسلم لیگ ن کے ادنیٰ کارکن امجد علی میر نے کیا۔ ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن بچاؤ تحریک 2013میں بنائی گئی تھی جس میں کچھ لوگ پہلے ہی بھاگ گئے اور کچھ نے مسلم لیگ ن کے ورکرز کو اکٹھا کر کے ورکرز کو کھڈے لائین لگا دیا اورخود ہائی جیک کرکے سابقہ روایات کوبرقرار رکھا ہے۔ مسلم لیگ ن کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں اس کے دشمن گھر میں موجود ہیں مرکزی قائدین مداخلت کریں۔ایسے معمالات میں ورکرز سخت مایوس ہیں۔ نامہ نگار سہیل احمد وڑائچ کی بات قابل غور ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -