سرور عاصم کا حافظ ادریس کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  سرور عاصم کا حافظ ادریس کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور (پ ر) جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ محمد ادریس کی ہمشیرہ دین دار گھرانے کی   نیک اور صالحہ خاتون تھیں۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی رضائے الہی میں بسر کی۔ نیک اولاد ان کا صدقہ جاریہ ہے۔ دعا ہے اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ورثا کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے  ان خیالات کا اظہار ہادیہ حلیمہ سنٹر اردو بازار کے صدر سرور عاصم نے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -