پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

 پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور (پ ر))پنجاب یونیورسٹی نے ثمرہ امانت دختر امانت علی، سیدہ کرن شہزادی دخترصابر حسین شاہ کوکیمسٹری اورسمیرا صفدر دختر غلام صفدر کوہسٹری کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -