شاہدرہ،گھر کی چھت سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد

شاہدرہ،گھر کی چھت سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ کے علاقہ سے مکان کی چھت پر چالیس سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ تھانہ شاہدرہ پولیس نے مذکورہ شخص کی  لاش  قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی ہے، متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم بتایا گیا ہے کہ متوفی گھر میں اکیلا ہی رہائش پذیر تھا۔ 

مزید :

علاقائی -