دریائے راوی کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

   دریائے راوی کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) دریائے راوی کے کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے، مردہ حالت میں پائے جانے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکی تاہم اس کی عمر 40 سے 50 سال بتائی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -