کوٹ لکھپت، ٹرالر کی بریک فیل ہونے سے 4افراد زخمی 

کوٹ لکھپت، ٹرالر کی بریک فیل ہونے سے 4افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے میں کنٹینر کی بریک فیل ہونے سے تصادم جس کے نتیجے میں 2 گاڑیاں اور ایک آٹو رکشہ اس کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں  4 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد دے کر جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے فیروز پور روڈ قینچی فلائی پرٹرالی کی بریک فیل ہونے کے نتیجے رکشہ نمبر LEC-9374،گاڑی نمبر LEB-9937 اور گاڑی نمبر LEB-8107   سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں ڈرائیور عبدالغفار، عثمان او ر 2نامعلوم افراد  زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جبکہ ٹرالر ڈرائیور ٹرالر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -