وزیرقانون پنجاب نے موٹر وے واقعے کو اندھی واردات قرار دے دیا

  وزیرقانون پنجاب نے موٹر وے واقعے کو اندھی واردات قرار دے دیا

  

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے لاہور موٹر وے پر خاتون سے بد اخلاقی کے واقعے کو اندھی واردات قرار دے دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی واردات ہے جس کا کوئی ثبوت نہ ہو، یہ کیس پنجاب حکومت اور لاہور پولیس کے لیے چیلنج ہے کہ اصل ملزم تک پہنچ کر اسے سزا دلوائی جائے۔

وزیرقانون

مزید :

صفحہ اول -