سانحہ موٹروے،متاثرہ خاتون کے اے ٹی ایم سے ٹرانزیکشن پر دو افراد گرفتار

سانحہ موٹروے،متاثرہ خاتون کے اے ٹی ایم سے ٹرانزیکشن پر دو افراد گرفتار

  

  لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پربد اخلاقی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش پر 2 افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ نجی خبر رساں ادارے سماکے مطابق  خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش کی گئی اور پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ان کی ڈی این اے سیمپلنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔ 

دو گرفتار

مزید :

صفحہ اول -