قوم میجر عزیز بھٹی شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے 

  قوم میجر عزیز بھٹی شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے 

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے میجرعزیزبھٹی نشان حیدر کے 55و یں یوم شہادت پر ٹویٹ  کرتے ہوئے کیاہے کہ قوم میجرعزیزبھٹی شہیدکی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے،  انہوں نے کہا کہ میجرعزیزبھٹی شہیدنے 1965کی جنگ میں انمول کارنامہ انجام دیا۔ میجرعزیزبھٹی شہیدکی شاندارقیادت اورجرات ملکی دفاع کی روشن مثال ہے۔ان کی بہادری سکھاتی ہے کہ ہرقیمت پرملکی دفاع کرناہے۔

ڈی جی آئی ا

مزید :

صفحہ اول -