شاہ محمود ماسکو کا دو روزہ دورہ  مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے 

    شاہ محمود ماسکو کا دو روزہ دورہ  مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ماسکو کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے،روسی ہم منصب سرگء لیوروف کی دعوت پر روس کا دورہ کیا۔

  شاہ محمود

مزید :

صفحہ اول -