گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ 

    گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے مشرقی بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ایکسپریس وے پر اسفالٹ ڈالنے کا کام جاری ہے انہوں نے کہاکہ منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے۔

عاصم سلیم باجوہ 

مزید :

صفحہ اول -