حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت  جیل میں طبیعت خراب

     حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت  جیل میں طبیعت خراب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ انہوں نے طبعیت خرابی سے جیل سپرنٹندنٹ کو آگاہ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو پیٹ میں درد اور قہ کی شکایات ہیں، وہ دو دن سے طبعیت میں خرابی محسوس کر رہے تھے، جیل   ہسپتال کے عملے نے حمزہ کا چیک اپ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق آجصبح حمزہ شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ کروائیں جائینگے۔

   حمزہ شہباز 

مزید :

صفحہ اول -