قائداعظم ؒکا روشن، پرامن پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد، آرمی چیف

         قائداعظم ؒکا روشن، پرامن پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد، آرمی چیف

  

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بابائے قوم کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ  آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بابائے قوم کی قیادت میں پاکستان ایک الگ خود مختار ریاست کے طور پر ابھرا۔ قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے۔، ان شاء اللہ مل کر اس مقصد کو ضرور حاصل کریں گے۔ 

آرمی چی

مزید :

صفحہ اول -