افغانستان کے لئے نامزد سفیر  منصور احمد خان کابل پہنچ گئے

افغانستان کے لئے نامزد سفیر  منصور احمد خان کابل پہنچ گئے

  

کابل (این این آئی)افغانستان کے لئے نامزد سفیر منصور احمد خان کابل پہنچ گئے،افغان حکام اور پاکستانی سفارتخانہ کے عملہ نے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔ منصور خان نے کہاکہ پاکستان سے امن، محبت اور وابستگی کا پیغام لایا ہوں 

 منصور احمد خان

مزید :

صفحہ آخر -