پنجاب کابینہ کا اجلاس 14 ستمبر کوطلب کر لیا گیا 

پنجاب کابینہ کا اجلاس 14 ستمبر کوطلب کر لیا گیا 

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 14 ستمبر کوطلب کر لیا ہے۔وزیر اعلی آفس میں ہونے والے پنجاب کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں 28 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس طلب

مزید :

صفحہ آخر -