چیئرمین افغان کونسل برائے قومی مفاہمت عبداللہ عبداللہ 28ستمبر کوپاکستان آئیں گے

چیئرمین افغان کونسل برائے قومی مفاہمت عبداللہ عبداللہ 28ستمبر کوپاکستان ...

  

کابل(آئی این پی)افغانستان کی کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 28 ستمبر کو  دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ دورہ پاکستان کے دوران سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا دورہ افغان مفاہمتی عمل کوآگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کوجولائی میں دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔

 عبداللہ عبداللہ

مزید :

صفحہ آخر -