پی آئی اے کا معمر افراد کیلئے کرایوں میں 10سے 20فیصد کمی کا اعلان 

  پی آئی اے کا معمر افراد کیلئے کرایوں میں 10سے 20فیصد کمی کا اعلان 

  

 کراچی(این این آئی)قو می ایئر لائن نے معمر افراد کے لئے کرایوں میں 10 سے 20فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے ذرائع کے مطابق قو می ایئرلائن نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 فیصد سے لے کر 20فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے پی آئی اے انتظامیہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے15فیصد رعایت دی گئی ہے جبکہ سکھر سے کراچی آنے والی  پرواز کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار 900 روپے مقرر کیا گیا ہے سکھر سے اسلام آباد کیلئے10 ہزار روپے جبکہ فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز کیلئے20 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

کرایوں میں کمی  

مزید :

صفحہ آخر -