ٹیپ ناتھ زون انتخابات، بزنس مین پینل کی طر ف سے خصوصی کھابوں   شٹل کار سہولت کا اہتمام 

ٹیپ ناتھ زون انتخابات، بزنس مین پینل کی طر ف سے خصوصی کھابوں   شٹل کار سہولت ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ ناتھ زون کے آج ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے بزنس مین پینل کی طرف سے خصوصی کھابوں اور گاڑیوں کی پارکنگ کا انتظام،پنجاب بھر سے آنیوالے ممبران کا استقبال ندیم شریف علی کمپلیکس میں کریں گے،مہمانوں کیلئے لائیو باربی کیو،لائیو تنور،کنہ،کباب ملائی بوٹی کا انتظام ہو گا،فیصل آباد،ملتان،گوجرانوالہ،سیالکوٹ سے آنیوالے ممبران پہلے علی کمپلیکس آئیں گے،جہاں سے شٹل کار کی سہولت ہل ویو آرکیڈ کیلئے دستیاب ہو گی۔

خصوصی کھابے

مزید :

صفحہ آخر -