یونائیٹڈ گروپ کا پنجاب کے حج آرگنائزر کیلئے مکہ مکرمہ میں دفتر کھولنے کا اعلان 

یونائیٹڈ گروپ کا پنجاب کے حج آرگنائزر کیلئے مکہ مکرمہ میں دفتر کھولنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے انتخابات یونائیٹڈ گروپ نے پنجاب کے حج آرگنائزر کی سہولت کیلئے مکہ مکرمہ میں دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا،سرپرست یونائیٹڈ گروپ چودھری شہزاد نے چیئرمین چودھری عادل،چیف آرگنائزر سعید احمد ملک اور فاؤنڈر ممبران کی منظوری سے پنجاب کے حج آرگنائزر کو خوشخبری سنائی،یونائیٹڈ گروپ سعودیہ آنے کے بعد آپ کامیزبان بنے گا،قیام و طعام اور ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کرے گا،چودھری شہزاد نے کہا یونائیٹڈ گروپ کی ترجیح اول عمرہ،حج ٹر یڈ کی مضبوطی و بہتری ہے،ہم پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں گے،باہمی اختلافات ختم اور متحد ہو کر نئے عزم سے آگے بڑھیں گے، 19ستمبر کا الیکشن ہمارا ٹارگٹ نہیں،کام کرنیوالے امیدوار دیں گے، ہم نے طویل منصوبہ بندی کی ہے،حج آرگنائزر کو بھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
یونائیٹڈ گروپ

مزید :

صفحہ آخر -