پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی این ٹی ڈی سی کو +A1+AAٖٖریٹنگ تفویض 

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی این ٹی ڈی سی کو +A1+AAٖٖریٹنگ تفویض 

  

  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) نے این ٹی ڈی سی کو AA+ اور A1+ ریٹنگ تفویض کر دی۔ تر جما ن کے مطابق ریٹنگ ایجنسی نے این ٹی ڈی سی مستحکم آؤٹ لْک (Outlook) کی پیش گوئی بھی کی۔ یہ ریٹنگ این ٹی ڈی سی کی پاور سیکٹر میں سٹریٹجک اہمیت کی عکاس ہے این ٹی ڈی سی کے ٹرانسمیشن لاسز عالمی طور پر قبول شدہ پیرامیٹرز کیساتھ ہم آہنگ ہیں،درجہ بندی میں این ٹی ڈی سی کے 31 منصوبوں کی تکمیل کا بھی اہم کردار ہے، این ٹی ڈی سی کی پوزیشن مضبوط رہی، مستقبل کے منصوبوں کی موثر مینجمنٹ، ERP سسٹم کا نفاذ اور فنانشل پروفائل میں مستقل مزاجی درجہ بندی کے حصول میں اہم رہے۔

این ٹی ڈی سی

مزید :

صفحہ آخر -