سینئر صحافی قیصر محمود کے  انتقال پر اظہار تعزیت

   سینئر صحافی قیصر محمود کے  انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئر صحافی قیصر محمود کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔   

مزید :

صفحہ آخر -