پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا  کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

   پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا  کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
کی تحقیقات جاری، مختلف اداروں نے ضلع راجن پور میں رجسٹرڈ،نان رجسٹرڈ پٹرل پمپوں، پٹرول ایجنسیوں کی تفصیلات طلب کرلیں، ڈی او انڈسٹر یز، انچارج سول ڈیفنس سے رپورٹ طلب تفصیلات کے مطابق پٹرولئم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کر نے والے پٹرول پمپ مالکان سے قلت سے قبل، قلت کے دوران آمدہ پٹرول، روزانہ کی فروخت کاریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے ذرائع کاکہنا ہے کہ ضلع بھر میں 103 پٹرول پمپ رجسٹرڈ ہیں جبکہ نان رجسٹرڈ کی تعداد کاتعین کرنا باقی ہے یہ معلو مات ان تحقیقاتی اداروں کو دویوم میں فراہم کرنے کاٹاسک بھی دیا گیا ہے۔
تحقیقات