پیدائش،اموات اور شادی کے جعلی سرٹیفکیٹس  بنانے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم

 پیدائش،اموات اور شادی کے جعلی سرٹیفکیٹس  بنانے والے ملازمین کیخلاف ...

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)پیدائش،اموات اور شادی کے جعلی (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

سرٹیفکیٹس بنانے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی متعدد یونین کونسلوں کی جانب سے جعلی پیدائش، اموات اور شادی کے کمپیوٹرائز ڈ سرٹیفکیٹ بنانے کا انکشاف ہونے پر سختی سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ اپنی اپنی ڈویژن کے دو دو ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے جو دو نمبر اور جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے یوسی سیکرٹریز کو سخت سخت سزاد ی جائے اور ان کے خلاف انکوائری کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کروائے ایسے ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جائے۔

ھکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -