گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے  نشاط احمد خان ڈاہا کی ملاقات

    گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے  نشاط احمد خان ڈاہا کی ملاقات

  

  خانیوال(نمائند ہ پاکستان،نامہ نگار)سینئر ممبر پنجاب اسمبلی حاجی (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

نشاط احمد خان ڈاہا کی گورنر ہاوس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری  محمدسرور سے اہم ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں اہم سیاسی معاملات اور ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی گفتگو ہوئی۔سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔حاجی نشاط احمد خان ڈاہا نے کہا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں بارے اہم بات چیت ہوئے ہے جس سے کے شہریوں کو ثمرات ملیں گئے۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -