سکولوں میں ایس او پیز پر  عملدرآمد کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل

   سکولوں میں ایس او پیز پر  عملدرآمد کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے خانیوال (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے سکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے 5رکنی کمیٹی بنادی کمیٹی سرکاری ونجی سکولز کا وزٹ کرے گی سکول ایجوکیشن کے مطابق کمیٹی کا انچارج متعلقہ ضلع کا سی ای او ہوگا۔

کمیٹی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -