ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیت کی نقدی و قیمتی اشیا سے محروم 

ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیت کی نقدی و قیمتی اشیا سے ...

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر) تھانہ شاہ شمس کے علاقے شمس کالونی محمد قسور بھٹہ موٹرسائیکل سوار دوافراد جھپٹا مارکر موبائل(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 مالیت43ہزار چھین کر فرار ہوگئے، حسن سوالی ارسلان احمد سے دو مسلح ڈاکو نے روک کر موٹرسائیکل لیگئے خراب ہونے پر تھوڑا آگے جاکر پینھک کر فرار ہوگئے، تھانہ بستی ملوک کے علاقے قصبہ مڑل فاروق احمد سے تین نامعلوم افراد نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل و نقدی سمیت موبائل مالیت1لاکھ23ہزار چھین کر لیگئے، تھانہ قادر پور راں کے علاقے ملز قادر پور راں غلام حسین سے چار ڈاکو نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل و نقدی لیگئے، تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے محمد اسلم کیگھر چار مسلح ڈاکو نے داخل ہوکر اہل خانہ کر یرغمال بناکر اسلحہ کے زور پر نقدی و زیور مالیت16لاکھ 50ہزار لیگئے، تھانہ کینٹ کے علاقے جھیل روڑ احمد علی، تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے بستی منور آباد راو نصیر، تھانہ قطب پور کے علاقے لیاقت آباد محمد سبحان،تھانہ ممتازآباد کے علاقے ممتازآباد کالونی ذوالفقار،تھانہ شاہ شمس کے علاقے محمود آباد نزیر احمد،تھانہ گلگشت کے علاقے گول باغ بلال بیگ،تھانہ کوتوالیکے علاقے عید گاہ ماجد شیخ،تھانہ نیوملتان کے علاقے مکہ ٹاون رحمن سلطان کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے، خانیوال روڑ مقبول احمد کی جیب سے نقدی 24ہزار، تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے سلار واہن ضیا الرحمن کی دوکان سے ملزم اشرف وغیرہ سیمنٹ بوری مالیت2لاکھ50ہزار، تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے چوک دہلی گیٹ سے محمد توفیق ودیگر افراد کے چار موبائل،پاک گیٹ چوک عطا ارحمن کی دوکان سے نقدی40ہزار، تھانہ بستی ملوک کے علاقے غلام مصفطی کی دوکان سے نامعلوم خاتون طلائی سیٹ مالیت1لاکھ50ہزار، تھانہ راجہ رام کے علاقے شاہ پور علی حیدر کے باغ سے آم مالیت60ہزار، تھانہ صدر شجاعباد کے علاقے عبدالغفار کے گھر سے بکریاں مالیت80ہزار جبکہ صدر جلالپور کے علاقے محمد اشرف کیگھر سے نقدی و زیورمالیت 3لاکھ53ہزار چوری ہوگئے۔

محروم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -