شجرکاری مہم‘ زرتاج گل وزیر نے غازی پارک  کی ملحقہ سڑک کے میڈین پر پودے لگائے

   شجرکاری مہم‘ زرتاج گل وزیر نے غازی پارک  کی ملحقہ سڑک کے میڈین پر پودے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ، سٹی رپورٹر)موسمیاتی تبدیلی (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
کی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے شجرکاری مہم کے تحت غازی پارک کی ملحقہ سڑک کے میڈین پر پودے لگائے اسسٹنٹ کمشنر صدر ملک راشد نعمت،چیئرمین بیت المال محمد حسین نیازی،ٹائیگر فورس،عسکری بینک عملہ اور دیگر نے بھی اپنے حصے کے پودے لگائے۔شجرکاری کی تقریب سے خطاب کرتے زرتاج گل وزیر نے کہا کہ  ڈیرہ غازی خان شہر میں پودوں اور درختوں کی زیادہ ضرورت ہے۔کنکریٹ کا جنگل بنادینے سے گرمی زیادہ ہے جس سے شہر میں چلنا محال ہوچکا ہے۔شجرکاری سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔انہوں نے وزیر اعظم کی کلین اینڈ گرین مہم میں عسکری بینک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈی جی خان کی انتظامیہ شہر میں کم سے کم ایک پارک کی شجرکاری،لانز،بحالی  اور خوبصورتی کا ذمہ لے اور اپنی بنک کے لوگو سے سجائے۔
زرتاج گل