وہ دن دور نہیں جب پورے ملک میں    مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی،عظمیٰ بخاری

   وہ دن دور نہیں جب پورے ملک میں    مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی،عظمیٰ بخاری

  

  مظفرگڑھ (بیو  رو رپورٹ )تحصیل رپورٹر  پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری سے عہدیدران (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

اور ورکروں کے ساتھ  ملاقات کی،اور جنوبی پنجاب اضلاع کے لیے سیکرٹری اطلاعات کی  کا انٹرویو کیا،جس میں ضلعی مظفرگڑھ سے ایک درخواست کی تھی،جو کہ عارف قریشی کو ضلعی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ  جلد یہ کرپٹ نظام ختم ہوگا, عوام مہنگائی کی چکی تلے پس گئی ہے بجلی کے بلوں نے  عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں،وزیراعظم  ایک کروڑ نوکریاں کیا اور پچاس لاکھ گھر کا کا دینے کا وعدہ بھی چکنا چور ہو گیا،عوام آج بھی مسلم لیگ ن کا وہ سنہری دور یاد کرتی ہیں،وہ دن دور نہیں  جب پورے پاکستان میں  پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی،ضلعی سیکرٹری اطلاعات عارف قریشی نے بھی عظمی بخاری سے ملاقات کی اور انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ مظفر گڑھ میں میں پارٹی کو فال کریں گے،اور اپنے عہدے کے ساتھ پوری ایمانداری سے بخوبی انجام دیں گے،ہمارا مرنا جینا مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے۔

عظمی بخاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -