علاقائی مسائل کے حل کیلئے ہرفورم  پرآواز اٹھائیں گے‘سید مصطفی محمود

 علاقائی مسائل کے حل کیلئے ہرفورم  پرآواز اٹھائیں گے‘سید مصطفی محمود

  

  صادق آباد(تحصیل رپورٹر) اپنے حلقہ کی عوام کے ہر قدم پر ساتھ ہوں احمدپورلمہ کے میٹھے پانی کو بچانے کے لئے ہر سطح پرآواز بنوں گا مجھے خوشی ہے آپ بلاتفریق سیاسی وابستگی اپنے شہری مفادپر ایک ہیں بنیادی انسانی حقوق (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کسی کو غصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے قومی اسمبلی کی متلعقہ کمیٹی میں بھی مسلے کو اٹھائیں گے  ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی 178 مخدوم زادہ سید مصطفی محمود نے سیٹزن ایکشن کمیٹی احمدپورلمہ آل پارٹیز کی متفقہ کمیٹی اور قانونی مشاورتی کمیٹی کے وفد سے جمالدین والی میں ہونے والی خصوصی میٹنگ میں کیا انہوں نے گرلز کالج اورہسپتال تا کیایل پی اور ایوب کالونی تا 28 چک با?ی پاس تک روڈ کو شوگر سیس کے فنڈ سے بنانے کی بھی یقین دھانی کرادی  وفد نے انہیں تمام اداروں کی رپورٹ پیش کی جسمیں پانی کی مسلسل گرتی سطح اور اس کے نقصانات سے آگاہ کیا وفد میں سید خالد محمود بخاری  محمد عامر شکیل کنور سعید عمر گڈو بھا?ی راو انیس الرحمان سید امیر حمزہ مشرف حسین ملانہ عابد حسین بٹ عباس حسین ایڈووکیٹ شیخ وحید احمد ایڈووکیٹ غلام عباس بھٹی شامل تھے جبکہ اس موقع پر مختار احمد جام شہزاد عادل باجوہ جام کبیر انڑ بھی موجود تھے۔

مصطفیٰ محمو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -