جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے لائیو سٹاک کو استوار کیا جائے گا،سمیرا ملک

   جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے لائیو سٹاک کو استوار کیا جائے گا،سمیرا ملک

  

  بہاول پور(بیورورپورٹ)ترجمان حکومت پنجاب سمیرا ملک اور سیکرٹری لائیو سٹاک برائے جنوبی پنجاب آفتاب (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

پیرزادہ اور وائس چانسلر چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز ڈاکٹر سجاد نے 25 لاکھ کی مالیت کے دو ٹریکٹر یونیورسٹی کو دیئے جانے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں فیتہ کاٹا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک آفتاب پیرزادہ نے کہا کہ ساؤتھ پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے لائیو سٹاک کو استوار کیا جائے گا تاکہ لوگوں کے ذریعہ معاش میں اضافہ کیا جاسکے۔سمیرا ملک نے کہا کہ کٹوں کی جدید افزائش کے لیے جنوبی پنجاب میں اپنی طرز کا جدید ریسرچ انسٹیٹیوٹ بنایا جائے گا تاکہ دنیا کے ساتھ مقابلہ کر سکیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -