مکان کے تنازعہ پر سسر کے ہاتھوں  بہو قتل‘ملزم فرار‘مقدمہ درج

مکان کے تنازعہ پر سسر کے ہاتھوں  بہو قتل‘ملزم فرار‘مقدمہ درج

  

 بورے والا(تحصیل رپورٹر) سسر نے مکان کے تنازعہ پر اپنی بہو 2بچوں کی ماں کو ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کردیا تفصیل(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 کے مطابق عثمان ٹاؤن چنوں موڑ کی رہائشی دو بچوں کی ماں نسیم بی بی کو  گذشتہ روز اس کے حقیقی سسر محمد اصغر ولد محمد علی نے مکان کے تنازعہ پر ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کر دیا اطلاع پر ڈی ایس پی بورے والا شمس الدین ایس ایچ او تھانہ صدر رانا نیک محمد نفری کے ہمراہ  فوری موقع پرموقع پہنچ گئے جبکہ ملزم موقع سے فرارہوگیا ہے۔ پولیس مصروف  تفتیش ہے۔ 

قتل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -