ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ایڈووکیٹ کیلے اعلی کارکردگی پر تمغہ امتیاز

   ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ایڈووکیٹ کیلے اعلی کارکردگی پر تمغہ امتیاز

  

ممتاز قانون دان عالم ادیب دانشور و سابق اٹارٹی جنرل بلوچستان سابق چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو ان کے ادب ثقافت اور تعلیم کے شعبہ میں اعلی کارکردگی پر صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔

مزید :

کامرس -