منچن آباد، تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی 3بچوں سمیت جاں بحق 

منچن آباد، تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی 3بچوں سمیت جاں بحق 

  

 منچن آباد(تحصیل رپورٹر) نواحی علاقہ گھمنڈ پور کے قریب تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق افراد میں منڈی صادق گنج کے رہائشی میاں بیوی اور انکے 3 بچے شامل ہیں، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

صفحہ آخر -