پی سی بی پر جو تنقید کرتا ہے اس کو نوکری دے دی جاتی ہے ،عاقب جاوید

پی سی بی پر جو تنقید کرتا ہے اس کو نوکری دے دی جاتی ہے ،عاقب جاوید
پی سی بی پر جو تنقید کرتا ہے اس کو نوکری دے دی جاتی ہے ،عاقب جاوید

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاویدنے کہاہے کہ پی سی بی پر جو تنقید کرتا ہے اس کو نوکری دے دی جاتی ہے ،عمر گل پی سی بی کرکٹ کمیٹی کیساتھ ڈومیسٹک ٹیم کابھی حصہ ہیں ،جاوید میاندادنے پالیسیوں پر تنقید کی ،فیصل اقبال کو بلوچستان ٹیم کا ہیڈکوچ بنا دیا گیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کاکہنا ہے کہ پی سی بی نوجوانوں کے بجائے عمررسیدہ کھلاڑیوں کو موقع دے رہا ہے،پی سی بی نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں کوچز رکھ لئے لیکن کوئی پلان نظر نہیں آرہا ہے،انہوں نے کہاکہ مصباح پر تنقید کرنے والے سلیکشن کمیٹی میں ہوں گے تو ہم آہنگی نہیں آ سکتی ،مصباح الحق کو وہ ٹیم دینی چاہئے جس پر وہ اعتماد کرسکیں ۔

مزید :

کھیل -