وزیراعلیٰ پنجاب سے سندس فاؤنڈیشن کے صدرکی ملاقات ،تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیاکے مریض بچوں کے علاج سے متعلق اقدامات پرگفتگو 

وزیراعلیٰ پنجاب سے سندس فاؤنڈیشن کے صدرکی ملاقات ،تھیلیسیمیا اور ...
وزیراعلیٰ پنجاب سے سندس فاؤنڈیشن کے صدرکی ملاقات ،تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیاکے مریض بچوں کے علاج سے متعلق اقدامات پرگفتگو 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سے سندس فاؤنڈیشن کے صدرنے ملاقات کی،ملاقات میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیاکے مریض بچوں کے علاج سے متعلق اقدامات پرگفتگو ہوئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے سندس فاؤنڈیشن کے صدرنے ملاقات کی،ملاقات میں تھیلیسیمیااورہیموفیلیاکے مریض بچوں کے علاج سے متعلق اقدامات پرگفتگو ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے سندس فاؤنڈیشن کی کارکردگی کوسراہا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ حکومت فلاحی اداروں سے بھرپورتعاون جاری رکھے گی،تھیلیسیمیاسے بچاؤکیلئے نوجوان نسل کوآگاہی فراہم کرناضروری ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -