سانحہ موٹروے،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے پراسیکیوٹر کو تبدیل کردیا

سانحہ موٹروے،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے ...
سانحہ موٹروے،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے پراسیکیوٹر کو تبدیل کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ موٹروے میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے پراسیکیوٹر کو تبدیل کردیا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رائے مشتاق کی جانب سے سانحہ موٹروے کیخلاف پراسیکیوشن کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی تاہم پراسیکیوٹر محسن حسن بھٹی کوتعاون نہ کرنے پرتبدیل کردیاگیا،پراسیکیوٹر محمد شبیر کو مقدمے میں سرکاری وکیل تعینات کردیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -