شاہدخاقان کےبیٹےکواسلام آبادایئرپورٹ سےدبئی جانےسےروک دیاگیا

شاہدخاقان کےبیٹےکواسلام آبادایئرپورٹ سےدبئی جانےسےروک دیاگیا
 شاہدخاقان کےبیٹےکواسلام آبادایئرپورٹ سےدبئی جانےسےروک دیاگیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہدخاقان کےبیٹےکواسلام آبادایئرپورٹ سےدبئی جانےسےروک دیاگیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے حوالے سے دنیا نیوز نے بتایا کہ عبداللہ خاقان عباسی کوایف آئی اے امیگریشن نےآف لوڈکیا، وہ پروازای کے 613 سےدبئی جارہےتھے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ  عبداللہ خاقان کانام نیب سٹاپ لسٹ میں ہونےپرآف لوڈکیاگیا۔

مزید :

قومی -