گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیا کر رہے تھے ؟شہباز گل نے حیران کن بات بتا دی 

گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیا کر رہے تھے ؟شہباز گل نے حیران کن ...
گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیا کر رہے تھے ؟شہباز گل نے حیران کن بات بتا دی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے جن کی گرفتاری کے لیے سی ٹی ڈی چھاپے مار رہی ہے ۔موٹروے زیادتی کیس نے پاکستانیوں کو شدید غم و غصے میں مبتلا کردیا جس کی وجہ سے حکومت پر ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے پریشر بڑھ گیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس حوالے سے گزشتہ رات چار بجے تک آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے ساتھ میٹنگ کی ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے کہا کہ مبارک ہو وزیراعلی عثمان بزدار کو آئی جی پنجاب کو CCPO لاہور اور پوری ٹیم کو۔انشاللہ جلد گرفتاری بھی ہوگی۔عوام کو پتہ ہو کہ رات 4 بجے تک عثمان بزدار میٹنگ میں تھے IG اور CCPO کے ساتھ۔وزیراعلی نے پورے کیس کی خود مانیٹرنگ کی ہے، کام بولتا ہے الفاظ نہیں۔ ویلڈن بزدار

مزید :

قومی -