الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس کمیٹی کا اجلاس15 ستمبر کو طلب
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکٹرانک ووٹنگٓ مشینوں سے متعلق الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 15ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ایکٹ مسترد ہونے کے باوجود ٹیکنیکل ٹیموں کا اجلاس ہوگا،اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 37اعتراضات پر جواب دے گی، الیکشن کمیشن کے اعتراضات میں سے 27 استعداد، 10مشین سے متعلق ہیں۔
اجلاس طلب