ویانا کے میئرنے سخت کورونا ایس او پیز لاگو کرنے کا مطالبہ کردیا

ویانا کے میئرنے سخت کورونا ایس او پیز لاگو کرنے کا مطالبہ کردیا
ویانا کے میئرنے سخت کورونا ایس او پیز لاگو کرنے کا مطالبہ کردیا

  

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے میئر نے سختی کا مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے پاس مزید انتظار کرنے کا کوئی طریقہ اور گنجائش نہیں ہے, مائیکل لڈوگ ایک ہی وقت میں تینوں سطحوں پر کورونا ایس او پیز سخت ہونے چاہیں, بدھ کو وفاقی حکومت نے موسم خزاں کے لیے کورونا کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔  دوسری چیزوں کے علاوہ FFP2 ماسک 15 ستمبر سے  ضروری کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جن لوگوں  کو ویکسین نہیں دی گئی ہے وہ FFP2 ماسک پہننے کے پابند ہیں یہاں تک کہ ان دکانوں میں بھی جو ان کی روز مرہ کی ضروریات کو پورا نہیں کرتی ہیں مثال کے طور پر فیشن شاپس میں اور پبلک ٹرانسپورٹ اور شاپنگ سنٹر وغیرہ ۔۔۔  اگر انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں تعداد بڑھتی رہی تو مزید سختی آ سکتی ہے۔

 ویانا کے میئر  مائیکل لڈوگ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جو مرحلہ وار اقدامات کا سلسلہ اپنایا گیا،  وہ بہت سست ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -تارکین پاکستان -کورونا وائرس -