خیبرپختونخوا کے تمام  37 وارڈز کے نتائج سامنے آگئے، تحریک انصاف کی 18 لیکن ن لیگ کو کتنی نشستیں ملیں؟ حیران کن نتیجہ آگیا

خیبرپختونخوا کے تمام  37 وارڈز کے نتائج سامنے آگئے، تحریک انصاف کی 18 لیکن ن ...
خیبرپختونخوا کے تمام  37 وارڈز کے نتائج سامنے آگئے، تحریک انصاف کی 18 لیکن ن لیگ کو کتنی نشستیں ملیں؟ حیران کن نتیجہ آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر خیبر پختونخوا میں میدان مار لیا ہے۔
خیبرپختونخوا کے کل 37 وارڈز میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 18 سیٹیں اپنے نام کی ہیں۔آزاد امیدوار نو نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان مسلم لیگ (ن) پانچ نشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ پیپلزپارٹی تین نشستوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی۔ عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) نے ایک سیٹ جیتی۔

مزید :

قومی -