بجلی گھروں کیلئے رقم جاری کرنے سے انکار نہیں کیا، ترجمان وزارت خزانہ

بجلی گھروں کیلئے رقم جاری کرنے سے انکار نہیں کیا، ترجمان وزارت خزانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی پی این ) وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر تھرمل بجلی گھروں کیلئے 20 ارب روپے جاری کرنے سے انکار نہیں کیا، رقم اپریل کے آخر تک فراہم کردی جائے گی۔ ترجمان وزارت خزانہ اسد امیننے کہا کہ اسی ماہ مختلف ذرائع سے 20 ارب روپے کا انتظام کر لیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت سے کچھ دن پہلے ہی بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے 11 ارب 20 کروڑ روپے جاری کئے تھے، اب مزید 20 ارب روپے وزارت خزانہ آئندہ 30دنوں میں جاری کر دے گی۔

مزید :

کامرس -