الی وڈ کی سائنس فکشن فلم ایلیسیم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

الی وڈ کی سائنس فکشن فلم ایلیسیم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ب

نیویارک (این این آئی)بالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ایلیسیم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، ایکشن ہیرو میٹ ڈامن فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم ایلیسیم میں اکیس سو چون کی دنیا دکھائی گئی ہے

 جب انسان کے بنائے ہوئے ایک خلائی سٹیشن میں دنیا سکونت اختیار کر لیتی ہے۔ یہاں کی زندگی انتہائی خوشگوار ہے لیکن کچھ لوگ تباہ شدہ زمین پر بھی سکونت اختیار کیے ہوئے ہیں۔ دو مختلف جگہ پر رہنے والے انسانوں میں اچانک لڑائی چھڑ جاتی ہے۔ ایکشن فلم میں مشہور اداکار نے مرکزی کردارکیا ہے۔

مزید : کلچر